شام کے شہریوں کی غیرقانونی طریقوں سے یورپ میں داخلے کی کوششیں
شام کے شہری ملک کی تباہ حال معیشت اور حالات سے مجبور ہو کر اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر غیر قانونی طریقوں سے یورپ کا رخ کرتے ہیں۔ بہتر مستقبل اور روزگار کی تلاش کے لیے نقل مکانی کرنے والے زیادہ تر پناہ گزینوں کو پکڑے جانے کے بعد ملک بدر کر دیا جاتا ہے۔ مالی مشکلات سے دوچار شامی شہریوں کی کہانی دیکھیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 22, 2024
بشار الاسد کے قریبی ساتھی اور فوجی افسران کہاں ہیں؟
-
دسمبر 21, 2024
سول نافرمانی کی تحریک مؤخر: پی ٹی آئی کی نئی حکمتِ عملی؟
-
دسمبر 20, 2024
سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'بلیو اسکائے' کیوں مقبول ہو رہا ہے؟
-
دسمبر 19, 2024
سی پیک کے کون سے منصوبے تاخیر کا شکار ہیں اور کیوں؟
-
دسمبر 19, 2024
یونان کشتی حادثہ: زندہ بچ جانے والے پاکستانی کس حال میں ہیں؟