امریکہ جیسے ترقی یافتہ ملک کو بھی قرض کیوں لینا پڑتا ہے؟
دنیا کی سب سے بڑی معیشت امریکہ کا مجموعی قرض تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ لیکن اس قدر قرض کے باوجود امریکہ کی معاشی صورتِ حال پاکستان اور قرضوں میں گھرے دیگر ملکوں سے مختلف کیوں ہے اور امریکہ جیسے ترقی یافتہ ملک کو قرض لینے کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے؟ جانیے ماہرِ اقتصادیات ڈسمنڈ لاچ مین سے۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز