رسائی کے لنکس

بچوں کو خلا کی 'سیر' کرانے والی لاہور کی یمنیٰ


بچوں کو خلا کی 'سیر' کرانے والی لاہور کی یمنیٰ
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:37 0:00

سورج، چاند، ستاروں سے متعلق جاننے کا شوق اکثر افراد کو ہوتا ہے۔ لیکن پاکستان جیسے ملک میں وسائل کی کمی کی وجہ سے بہت سے لوگوں کے لیے خلائی تسخیر محض ایک خواب ہی رہتا ہے۔ لیکن لاہور کی یمنیٰ مجید اسکول کے طلبہ کا یہ شوق پورا کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ وہ کیسے؟ دیکھیے ثمن خان کی رپورٹ میں۔۔۔

پاکستانی بچوں میں فلکیات اور خلائی ٹیکنالوجی کا شوق اُبھارنے والی یمنیٰ مجید

بچوں میں فلکیات اور خلائی ٹیکنالوجی کا شوق اُبھارنے والی یمنیٰ مجید

بچوں میں خلا ئی سائنس کے بارے آگاہی پھیلانے والی یمنیٰ مجید

ORIGINAL INTRO

اگر آپ کے بچوں کو خلا میں جانے کا شوق ہے تو ملئیے لاہور کی یمنیٰ مجید سے جو پاکستانی بچوں میں خلائی سائنس کے بارے آگاہی پھیلانے کے مشن پر ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ان کے پاس خلائی سائنس کے شعبے میں کوئی ڈگری نہیں ہے مگر وہ بچوں میں فلکیات اور خلائی ٹیکنالوجی کا شوق اُبھارنے کے مشن پر ہیں اورکئی مُلکی اور بین الاقوامی ایوارڈز اپنے نام کر چُکی ہیں۔ اُن کا ادارہ ’ایکسپلوریشن بائےیمنیٰ‘ کیسے کام کر رہا ہے، جانیے ثمن خان کی رپورٹ میں ۔

XS
SM
MD
LG