'مجھے بہترین سیکیورٹی مت دیں، اوّل درجے کا شہری بنائیں'
اسدالدّین اویسی بھارت کی سیاست کا ایک نمایاں نام ہیں جو اکثر اپنے سخت بیانات کی وجہ سے خبروں میں رہتے ہیں۔ بھارت میں جاری ریاستی انتخابات ہوں یا حال ہی میں کھڑا ہونے والا حجاب تنازع، اسد الدّین اویسی ہر معاملے پر بات کرتے نظر آئے ہیں۔ بھارت کی سیاست اور حجاب تنازع پر اسد الدّین اویسی کی گفتگو دیکھیے وائس آف امریکہ کو دیے گئے اس انٹرویو میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری