پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، وجہ کیا بنی؟
دنیا کی دیگر اسٹاک مارکیٹوں کی طرح پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ میں بھی کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی دیکھی گئی اور انڈیکس میں 1200 سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ جہاں عالمی حالات ہیں وہیں ملک میں سیاسی عدم استحکام اور پھر وزیر اعظم کا یورپی یونین سے متعلق حالیہ بیان بھی ہے۔ تفصیل جانتے ہیں خلیل احمد اور محمد ثاقب کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 22, 2024
بشار الاسد کے قریبی ساتھی اور فوجی افسران کہاں ہیں؟
-
دسمبر 21, 2024
سول نافرمانی کی تحریک مؤخر: پی ٹی آئی کی نئی حکمتِ عملی؟
-
دسمبر 20, 2024
سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'بلیو اسکائے' کیوں مقبول ہو رہا ہے؟
-
دسمبر 19, 2024
سی پیک کے کون سے منصوبے تاخیر کا شکار ہیں اور کیوں؟