روایتی طریقوں سے ہٹ کر سبزیاں کاشت کرنے والی پاکستانی خاتون
پاکستان کے زرعی شعبے میں جدید فارمنگ کے رنگ بھرنے والی فاطمہ ذکا روایتی سبزیوں اور پھلوں کی بجائے درآمدی اشیا کو پاکستان میں نامیاتی یعنی آرگینک طریقے سے کاشت کرنے کے طریقہ کار کو فروغ دے رہی ہیں۔ برسوں سے روایتی اجناس اُگانے والے کسان فاطمہ کے آئیڈیا کو کیا سمجھتے ہیں اور پاکستانی مارکیٹ میں ان اشیا کی کتنی مانگ ہے؟ جانتے ہیں ثمن خان کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟