کھانے کا ضیاع روکنے میں مدد دینے والی ٹیکنالوجی
امریکہ میں ہر سال تقریباً 40 فی صد تک خوراک بغیر کھائے ضائع ہو جاتی ہے۔ اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے ہالینڈ کی ایک کمپنی نے خوراک کے ضیاع کی نگرانی کا ایک نظام تیار کیا ہے جو مصنوعی ذہانت کے ذریعے کام کرتا ہے۔ اس نظام کا استعمال کرتے ہوئے متعدد ریستورانوں نے بڑے پیمانے پر کھانے کو ضائع ہونے سے بچایا ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری