رسائی کے لنکس

امریکی سینیٹ میں دفاعی بجٹ 2023 پر بریفنگ


امریکی سینیٹ میں دفاعی بجٹ 2023 پر بریفنگ
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:10 0:00

امریکہ کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی اور وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے دفاعی امور کے لیے سینیٹ کی ذیلی کمیٹی کی سماعت کے دوران محکمۂ دفاع کے لیے 2023 کے مالی سال کے بجٹ کی ترجیحات کے بارے میں تفصیلات پیش کیں۔ جانتے ہیں مونا کاظم شاہ سے۔

کیا چین کی بحریہ امریکی بحریہ سے زیادہ طاقت ور ہے؟

امریکہ کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی کا کہنا ہے کہ ان کی سروس کے 42 برس ميں پہلی مرتبہ يورپ اور دنيا کو امن اور سيکیورٹی کے حوالے سے انتہائی درجے کا خطرہ لاحق ہے۔ دفاعی امور کے لیے سینیٹ کی ذیلی کمیٹی کی سماعت کے دوران جنرل ملی اور سیکرٹری دفاع لائیڈ آسٹن نے محکمہ دفاع کے لیے 2023 کے مالی سال کے بجٹ کی ترجیحات کے بارے میں تفصیلات پیش کیں۔ جانتے ہیں مونا کاظم شاہ سے۔

ORIGINAL INTRO

امریکہ کے چئیرمین جوائنٹس چیفس آف سٹاف۔۔جنرل ملی کا کہنا ہے کہ انکی سروس کے بيالیس برس ميں، پہلی مرتبہ يورپ اور دنيا کو امن اور سيکورٹی کے حوالے سے انتہائی درجے کا خطرہ لاحق ہے ۔

دفاعی امور کے لئے سینیٹ کی ذیلی کمیٹی کی ایک سماعت کے دوران جنرل ملی اور سیکرٹری دفاع لائیڈ آسٹن نےمحکمہ دفاع کے لئے دوہزار تئيس کے مالی سال کے بجٹ کی ترجیحات کے بارے میں تفصیلات پیش کیں ۔ ملک کے اعلیٰ فوجی عہدیداروں نے امریکی ہتھیاروں کے ذخیرے، روس اور چین سے درپیش خطرات، امریکی فوجیوں کی صحت ، اور امریکہ کو داعش کے ممکنہ حملوں سے محفوظ رکھنے کے بارے میں سوالات کے جوابات دیے۔ مزید جانتے ہیں مونا کاظم شاہ سے۔

XS
SM
MD
LG