اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ اندازوں کے مطابق یو کرین میں شہری ہلاکتوں کی تعداد 3381 تھی۔ لیکن حقیقت میں یہ تعداد اس سے ہزاروں زیادہ ہے۔ اور کئی علاقوں میں اب بھی اقوام متحدہ کے ارکان کی چھان بین جاری ہے۔ ویڈیو دیکھیے۔
یوکرین میں اندازے سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ، اقوام متحدہ