میٹا ورس کا مستقبل کیا ہے؟
ٹیکنالوجی کی دنیا میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ نت نئی ایجادات بھی سامنے آ رہی ہیں اور 'میٹاورس' بھی ان میں سے ایک ہے۔ 'میٹاورس' آپ کو مجازی حقیقت کی سیر کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ اس کے ذریعے صارفین ڈیجیٹل ماحول کو محسوس بھی کر سکتے ہیں۔ میٹاورس کیا ہے اور اس کا مستقبل کیا ہوگا؟ جانیے اس رپورٹ میں
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری