پاکستان میں مبینہ طور پر حکومت پر تنقید کرنے والے صحافیوں پر ریاستی اداروں کے خلاف اشتعال انگیزی کے الزام میں ایف آئی آرز درج کرائی گئی ہیں۔ ان مقدمات میں نامزد صحافی عدالتوں سے رجوع کر رہے ہیں۔ صحافتی تنظیموں نے ان مقدمات کو آزادی اظہار کے حق کے منافی قرار دیا ہے۔سنیے منیزے جہانگیر کی گفتگو۔