No media source currently available
پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر محمد بلیغ الرحمن کی بطور گورنر پنجاب تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ اس تعیناتی سے پنجاب کی سیاست میں کتنی تبدیلی آئے گی؟ جانتے ہیں وائس آف امریکہ کے ضیاالرحمان سے۔