ویو 360 | کیا مہنگائی کی شرح نے پاکستان کو دنیا کے مہنگے ترین ممالک میں شامل کردیا ہے؟ |پیر، 4 جولائی 2022 کا پروگرام
ویو 360 میں دیکھیے:پاکستان میں مہنگائى کی شرح اکیس فیصد سے تجاوز کر گئى، عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ؛ فیصل آباد میں آبادی کے بڑے حصے کو صاف پانی کی کمی کا سامنا، یہ بھی دیکھیے کہ وہاں کا پانی کھارا کیوں ہو رہا ہے اور اگر آپ جہاز اڑانے والے پائیلٹ نہیں بن سکے تو دل ہلکا مت کریں کیونکہ ڈرون پائیلٹ کا کرئیر بھی بُرا نہیں۔ وی او اے اردو کا پروگرام ویو 360 پاکستان میں ’آج نیو‘ پر پیر تا جمعہ شام 7:30 بجے نشر ہوتا ہے۔ اسے سیٹلائٹ پر براہِ راست دیکھنے کے لیے ہماری فریکونسی یہ ہے: 0100-0400 UTC NET M3 DEEW CANCEL 13745 KHZ INSERT 13750 KHZ
مزید ویڈیوز
-
جنوری 21, 2025
ویو 360 | 21 جنوری 2025 کا پروگرام
-
جنوری 20, 2025
ویو 360 | 20 جنوری 2025 کا پروگرام
-
جنوری 17, 2025
ویو 360 | 17 جنوری 2025 کا پروگرام
-
جنوری 16, 2025
ویو 360 | 16 جنوری 2025 کا پروگرام
-
جنوری 15, 2025
ویو 360 | 15 جنوری 2025 کا پروگرام
-
جنوری 14, 2025
ویو 360 | 14 جنوری 2025 کا پروگرام