پاکستان: مزدور کم سے کم ماہانہ اجرت پر عمل درآمد کے منتظر
پاکستان کی موجودہ حکومت نے اقتدار سنبھالتے ہی اپریل 2022 میں مزدوروں کی کم از کم ماہانہ اجرت 25 ہزار روپے کرنے کا اعلان کیا تھا۔ تاہم مزدوروں کا کہنا ہے کہ تنخواہیں صرف زبانی حد تک ہی بڑھتی ہیں۔ حکومتی اعلان اور مینیمم ویج بورڈ سے منظوری کے باوجود اس حکم کے نفاذ پر عمل درآمد کیوں نہیں ہورہا؟ جانیے ثمن خان کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز