دنیا کے 70 سے زائد ممالک میں 'منکی پوکس' کے کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔ عالمی ادارۂ صحت نے اس بیماری کو عالمی ایمرجنسی قرار دیا ہے۔ لیکن کیا مختلف ممالک کی طرح پاکستان میں بھی منکی پوکس پھیلنے کا خطرہ ہے؟ یہی جاننے کی کوشش کی ہے صبا شاہ خان نے اس ویڈیو میں۔