فارن فنڈنگ کیس: الزام ثابت ہو تو ملوث پارٹی تحلیل اور اراکین نااہل ہوسکتے ہیں۔ تجزیہ کار
پاکستان میں سیاسی جماعتوں کی فنڈ ریزنگ پر کوئی پابندی نہیں لیکن انتخابی عمل پر نگاہ رکھنے والے ادارے پلڈاٹ کے صدر احمد بلال محبوب کہتے ہیں کہ پابندی غیر ملکیوں سے فنڈ لینے پر ہے اور الزام ثابت ہو تو قانون کے مطابق ملوث پارٹی تحلیل اور اس کے اراکین نااہل بھی ہوسکتے ہیں۔ تفصیلات دیکھئے اس ویڈیو میں
مزید ویڈیوز
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز