افغانستان ایک سال بعد کہاں کھڑا ہے؟
طالبان کے قبضے کا ایک سال مکمل ہونے پر افغانستان میں کیا تبدیلی آئی ہے؟ وائس آف امریکہ کی عائشہ تنظیم کا کہنا ہے کہ طالبان کے قبضے کے بعد افغانستان میں جہاں معیشت اور انسانی حقوق کی صورت حال میں ابتری آئی وہیں لوگوں کا حلیہ اور لباس بھی تبدیل ہوا اور خواتین بھی اب پردے میں نظر آتی ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری