پاکستان میں سیلاب سے گھرے علاقوں میں دیگر متاثرین کے ساتھ ساتھ حاملہ خواتین کے لیے نہ صرف سر چھپانے کی جگہ نہیں بلکہ انہیں ٹوائلٹس کی سہولت بھی میسر نہیں جبکہ حمل کے دوران پیشاب کی زیادتی ایک معمول کی بات ہے۔ خواتین اور بچیاں کس اذیت سے گزر رہی ہیں۔ دیکھیے اس رپورٹ میں
ع مطابق | سیلاب زدہ علاقوں میں خواتین کے لیے ٹوائلٹس کی عدم دستیابی