رسائی کے لنکس

کیا نئی ویکسین دنیا سے ملیریا کا خاتمہ کر سکے گی؟


کیا نئی ویکسین دنیا سے ملیریا کا خاتمہ کر سکے گی؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:40 0:00

عالمی ادارۂ صحت کے مطابق سن 2020 میں دنیا بھر میں ملیریا کے تقریباً 24 کروڑ کیسز رپورٹ ہوئے تھے جب کہ اس سے چھ لاکھ 27 ہزار ہلاکتیں ہوئیں۔ اب حال ہی میں برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی نے ملیریا کی نئی ویکسین تیار کی ہے جو 80 فی صد تک مؤثر ثابت ہوئی ہے۔ کیا اس نئی ویکسین سے دنیا بھر سے ملیریا کا خاتمہ ہو سکے گا؟ رپورٹ دیکھیے

XS
SM
MD
LG