رسائی کے لنکس

سیلاب متاثرہ علاقوں میں کون سے وبائی امراض بڑھ رہے ہیں؟


سیلاب متاثرہ علاقوں میں کون سے وبائی امراض بڑھ رہے ہیں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:48 0:00

پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں اب تک پانی کی نکاسی نہیں ہوسکی ہے اور کھڑا پانی وبائی امراض کی وجہ بن رہا ہے۔ دوسری جانب سیلاب میں سینکڑوں طبی مراکز کی تباہی کے بعد بچ جانے والے صحت کے مراکز پر مریضوں کا سخت دباؤ ہے۔ تفصیلات محمد ثاقب سے

XS
SM
MD
LG