چین کے بیرونِ ملک قائم 'اوورسیز پولیس سروس سینٹر' کیا کام کر رہے ہیں؟
انسانی حقوق کی تنظیم سیف گارڈ ڈیفینڈر کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چین نے بیرونِ ملک درجنوں اوورسیز پولیس سروس سینٹر قائم کیے ہوئے ہیں جو شہریوں کی حوالگی کے لیے تسلیم شدہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب ہو رہے ہیں۔ البتہ چین نے اس تنظیم کی رپورٹ کو قیاس آرائیوں پر مبنی قرار دیا ہے۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز