No media source currently available
تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ پاکستان کے پاس دہشت گردی کے مسئلے کا حل صرف فوجی آپریشن ہے۔ دفاعی تجزیہ کار اکرام سہگل کہتے ہیں کہ تحریک طالبان پاکسان سے مذاکرات مسئلے کا حل نہیں کیونکہ بات چیت ٹی ٹی پی کے نظریے کے خلاف ہے۔ تفیصلات دیکھیے اس ویڈیو میں