رسائی کے لنکس

سندھ: فرید آباد کو سیلاب سے بچانے والے باسیوں کی کہانی


سندھ: فرید آباد کو سیلاب سے بچانے والے باسیوں کی کہانی
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:13 0:00

سندھ اور بلوچستان کی سرحد پر واقع شہر فرید آباد حالیہ سیلاب کی زد میں تھا اور خدشہ تھا کہ یہ شہر بھی سیلابی پانی میں ڈوب جائے گا۔ لیکن مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت راتوں رات بند بنا کراس شہر کو ڈوبنے سے بچا لیا۔ سدرہ ڈار کی رپورٹ۔

سندھ کا شہر 'فرید آباد' سیلاب سے کیسے محفوظ رہا؟

سندھ اور بلوچستان کی سرحد پر واقع شہر فرید آباد حالیہ سیلاب کی زد میں تھا اور خدشہ تھا کہ یہ سیلابی پانی میں ڈوب جائے گا لیکن مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ سے راتوں رات بند بنا کر شہر کوکیسے ڈوبنے سے بچالیا؟ دیکھیے سدا ڈار کی رپورٹ

XS
SM
MD
LG