'بابا تو مجھے پڑھانا چاہتے تھے لیکن سسرال والے ایسا نہیں چاہتے'
پانچویں جماعت کی ولیہ بائی سندھ کے ضلع تھرپارکر کی رہائشی ہیں جو جلد اسکول کو الودع کہنے والی ہیں۔ ان کے بقول وہ ڈاکٹر یا پولیو ورکر بننا چاہتی تھیں لیکن اب انہوں نے اسکول چھوڑ دیا ہے کیوں کہ ان کے سسرال والے پڑھنے کی اجازت نہیں دے رہے تھے۔ تعلیم کے عالمی دن کے موقع پر سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی خصوصی رپورٹ دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ