پولینڈ سے پناہ گزینوں کی یوکرین واپسی؛ ’حالات پہلے جیسے نہیں رہے‘
یوکرین پر روس کے حملے کے بعد سے لاکھوں یوکرینی شہری پڑوسی ملک پولینڈ جا چکے ہیں۔ ایک برس بعد سرحد پر صورتِ حال بہتر ہونے کے بعد سے اب بعض یوکرینی سرحد پار کر کے اپنے وطن آتے جاتے ہیں۔ لیکن اب مشرقی یوکرین میں لڑائی میں شدت آنے سے پولینڈ میں مزید پناہ گزینوں کی آمد متوقع ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز