چند ماہ میں پاکستانی معیشت کو بہتر نہیں کیا جا سکتا، تجزیہ کار
دنیا بھر کے ممالک کی کریڈٹ ریٹنگ پر نظر رکھنے والے ادارے موڈیز اینڈ فچ کے مطابق، جون 2023 میں پاکستان کو تقریباً 7 ارب ڈالر کے بیرونی قرضے واپس کرنے ہیں۔ حکومت کو امید ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ طے ہو جائے گا۔ پاکستان کی موجودہ معاشی صورتِ حال کے بارے میں جانتے ہیں تجزیہ کار خرم حسین سے۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟