پاکستان کی سپریم کورٹ نے الیکشن التوا کیس کے فیصلے میں، پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کا حکم دیا ہے ۔ پارلیمانی جمہوریت پر نگاہ رکھنے والے ادارے پلڈاٹ کے بانی صدر احمد بلال محبوب کہتے ہیں کہ انتخابی شیڈول دینا الیکشن کمیشن کا کام ہے سپریم کورٹ کا نہیں۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں