No media source currently available
پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے وائس آف امریکہ کی افغان سروس کی نذرانہ غفار کو ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ تحریکِ طالبان پاکستان آج بھی پاکستان کے خلاف حملوں کے لیے افغان سرزمین استعمال کر رہی ہے۔