No media source currently available
حالیہ برسوں میں پاکستان چھوڑ کر بیرونِ ملک پناہ لینے یا بس جانے والے صحافیوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ لیکن اس جلاوطنی کے بعد کیا یہ صحافی خود کو محفوظ سمجھتے ہیں؟ آئیے جانتے ہیں نیلوفر مغل کی اس رپورٹ میں