‘عمران خان کو مائنس بھی کر دیں تو تحریک انصاف کو فرق نہیں پڑے گا’
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے وائس آف امریکہ کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ پاکستان میں تحریک انصاف کے لیے حالات بہت تکلیف دہ ہیں لیکن اگر مائنس عمران بھی کر لیں تو، ان کے دعوے کے مطابق، پارٹی کی مقبولیت پر فرق نہیں پڑے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ مسائل کے حل کے لیے بالآخر سب کو مل کر بیٹھنا پڑے گا۔ دیکھیے ندا سمیر کے ساتھ ان کا خصوصی انٹرویو۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری