محرم میں سیکیورٹی کی ذمے داریاں ادا کرنے والے رضا کار
محرم میں عزاداری کی مجالس اور جلوس کی سیکیورٹی فراہم کرنے والوں میں ایسے نوجوان بھی شامل ہوتے ہیں جن کا تعلق قانون نافذ کرنے والے اداروں سے نہیں ہوتا۔ یہ نوجوان رضار کارانہ طور پر یہ ذمے داری ادا کرتے ہیں جن میں خواتین بھی شامل ہوتی ہیں۔ ایسی ہی ایک رضا کار سے ملاقات کرا رہی ہیں گیتی آرا انیس۔