رسائی کے لنکس

انسانی عوامل کے علاوہ کون کون سی چیزیں موسموں کو گرم بنا رہی ہیں؟


انسانی عوامل کے علاوہ کون کون سی چیزیں موسموں کو گرم بنا رہی ہیں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:19 0:00

اس سال جولائی کا مہینہ ،انسانی تاریخ میں ریکارڈ کیے جانے والے مہینوں میں سب سے گرم تھا۔ مگرماہرین کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ صرف انسان کے ہاتھوں کی جانے والی گلوبل وارمنگ ہی نہیں تھی بلکہ تین اور قدرتی اسباب بھی تھے۔ یہ اسباب کیا ہیں دیکھیے عبدلعزیز خآن کی رپورٹ میں

XS
SM
MD
LG