پاکستان میں آئندہ برس آٹھ فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے تمام جماعتیں بھرپور تیاری کر رہی ہیں۔ بعض جماعتوں کو شکوہ ہے کہ انہیں لیول پلیئنگ فیلڈ میسر نہیں۔ لیکن تمام جماعتیں الیکشن کے بروقت انعقاد کی خواہش مند ہیں۔ مزید جانیے نذر الاسلام کی رپورٹ میں۔