بنگلہ دیش کے عام انتخابات: شیخ حسینہ کا دور کیسا رہا؟
بنگلہ دیش میں سات جنوری کو عام انتخابات ہو رہے ہیں۔ چار مرتبہ وزیرِاعظم بننے والی شیخ حسینہ پانچویں مرتبہ بھی اس منصب کو سنبھالنے کی تیاری کر رہی ہیں۔ ان انتخابات میں شیخ حسینہ کی سب سے بڑی حریف بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی نے دھاندلی کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے بائیکاٹ کیا ہے۔ شیخ حسینہ کا دور کیسا رہا؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 22, 2024
بشار الاسد کے قریبی ساتھی اور فوجی افسران کہاں ہیں؟
-
دسمبر 21, 2024
سول نافرمانی کی تحریک مؤخر: پی ٹی آئی کی نئی حکمتِ عملی؟
-
دسمبر 20, 2024
سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'بلیو اسکائے' کیوں مقبول ہو رہا ہے؟
-
دسمبر 19, 2024
سی پیک کے کون سے منصوبے تاخیر کا شکار ہیں اور کیوں؟
-
دسمبر 19, 2024
یونان کشتی حادثہ: زندہ بچ جانے والے پاکستانی کس حال میں ہیں؟
فورم