افغانستان میں نئے تعلیمی سال کا آغاز؛ 'ہم اپنی بہنوں کے چہروں کی اداسی کو دیکھ سکتے ہیں'
افغانستان میں نئے تعلیمی سال کا آغاز ہو گیا ہے اور اس موقع پر جہاں لڑکے پُرجوش دکھائی دے رہے ہیں وہیں لڑکیوں میں مایوسی نظر آ رہی ہے۔ طالبان کے اگست 2021 میں اقتدار میں آنے کے بعد سے مسلسل تیسرے سال لڑکیاں سیکنڈری کی تعلیم حاصل کرنے سے محروم ہیں۔ نئے تعلیمی سال کے آغاز پر طلبہ کے کیا جذبات ہیں؟ جانیے اس ویڈیو میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ
فورم