پاکستان افغانستان کشیدگی میں اضافہ، فساد کی جڑ ٹی ٹی پی
پاکستان کی جانب سے سرحد پار کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور حافظ گل بہادر گروپ کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں کے بعد دونوں ممالک کے درمیان صورتحال کشیدہ۔ افغانستان کی جانب سے شدید ردعمل، پاکستان کے ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ وائٹ ہاؤس اور امریکی محکمہ خارجہ نے دونوں جانب جانی نقصان پر افسوس کا اظہار اور دونوں ملکوں پر زور کہ وہ اپنے اختلافات بات چیت کے ذریعے طے کریں۔مختلف رپورٹوں کے ساتھ ، خالد حمید ، پروگرام خبروں سے آگے
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری
فورم