رسائی کے لنکس

بھارت: 'گھر میں گھس کر مارنے' کے حکومتی بیانات: معاملہ کیا ہے؟


بھارت: 'گھر میں گھس کر مارنے' کے حکومتی بیانات: معاملہ کیا ہے؟
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p

No media source currently available

0:00 0:07:30 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p

بھارت میں ووٹنگ سے پہلے انتخابی جلسوں میں ایک جملہ ضرور سنائی دیا، "گھر میں گھس کر ماریں گے" جس کے بعد نئی دہلی میں یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ کیا مبینہ دہشت گردوں کو دوسرے ملکوں میں داخل ہو کر ہلاک کرنا بھارت کی خارجہ پالیسی کا حصہ ہے؟ سہیل انجم کی رپورٹ کے ساتھ خالد حمید

XS
SM
MD
LG