اوورسیز پاکستانیوں کے ملکی رئیل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری پر کیا تحفظات ہیں؟
پاکستان کی معیشت میں اس کی رئیل اسٹیٹ کتنی اہمیت رکھتی ہے اور وہ کیا وجوہات ہیں جو اس سیکٹر کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں؟ کیا پاکستان کا جائیداد کی خرید و فروخت کا شعبہ بیرونی سرمایہ کاری لانےمیں کامیاب ہوسکتا ہے، سرمایہ کاروں کے کیا تحفظات ہیں؟ جانتے ہیں صبا شاہ خان کی اس رپورٹ پیکج میں۔۔۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 14, 2025
لاس اینجلس آگ؛ 'ایسی قدرتی آفت کبھی نہیں دیکھی'
-
جنوری 13, 2025
لاس اینجلس: جنگلات کی آگ بجھانے والوں میں قیدی بھی شامل
-
جنوری 13, 2025
رکشہ ڈرائیور؛ گاؤں کی پہلی لڑکی جو بارہویں جماعت تک پہنچ سکی
فورم