رسائی کے لنکس

کینسر کے مرض میں مبتلا ڈاکٹر کی تحقیق نے کیسے ان کی مدد کی؟


کینسر کے مرض میں مبتلا ڈاکٹر کی تحقیق نے کیسے ان کی مدد کی؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:05 0:00

امریکہ میں مقیم ڈاکٹر سجاد اقبال میں سال 2002 میں کینسر کی تشخیص ہوئی تھی۔ ڈاکٹروں نے انہیں کہا تھا کہ ان کے زندہ رہنے کے امکانات 30 فی صد سے بھی کم ہے۔ لیکن ڈاکٹر سجاد نے خود اپنے مرض پر تحقیق کی اور اب وہ دوسرے مریضوں کو امید دلار رہے ہیں۔ دیکھیے صبا شاہ خان کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG