واشنگٹن میں جاری نیٹو سربراہ اجلاس کے دوسرے روز یوکرین کے دفاعی نظام کو بہتر بنانے کے لیے اسے امریکی ساختہ ایف16 جنگی طیارے دینے کا اعلان کیا گیا ۔ صدر بائیڈن نے ایران اور شمالی کوریا کو بھی خبردار کیا کہ وہ یوکرین جنگ میں روس کی مدد سے باز رہیں۔ ارم عباسی کی رپورٹ
فورم