جنرل فیض کی گرفتاری کیا عمران خان کے لیے پیغام ہے؟
فوج میں خود احتسابی کا عمل خوش آئند ہے، پاکستان حکومت آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی کے دوران مزید تین سابق افسران کو تحویل میں لیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بعض ریٹائرڈ فوجی افسران کے خلاف تحقیقات جاری ہیں۔ تفصیلی رپورٹ کے ساتھ خالد حمید
مزید ویڈیوز
-
مارچ 08, 2025
پاکستان نے امریکہ کو مطلوب دہشت گرد کیسے پکڑا؟
-
مارچ 02, 2025
مسافر، طیارے نہ روزگار: گوادر ایئرپورٹ ایک معما
فورم