وائس آف امریکہ کے لیے ارم عباسی نے مشرق وسطیٰ میں بدلتی صورتحال کے مختلف پہلووں پر لبنان میں امریکہ کے سابق سفیر اور بروکنگز انسٹی ٹیوٹ سے منسلک تجزیہ کار جیفری فیلٹمن سے گفتگو کی ہے۔ ان سے جب اسرائیل پر بائیڈن انتطامیہ کے اثرورسوخ کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کیا کہا؟ وڈیو دیکھیے
فورم