گرین پارٹی کی صدارتی امیدوار ٹرمپ یا کاملا کی ہار جیت پر کیسے اثرانداز ہو سکتی ہیں؟
پولز کے مطابق آئندہ ماہ ہونے والے امریکہ کے صدارتی الیکشن میں گرین پارٹی کی امیدوار جل اسٹائن کو ایک فی صد تک ووٹ مل سکتے ہیں۔ لیکن ان کے مقابلے میں ہونے سے انتخابات کے نتائج پر پڑنے والے اثرات انہیں ملنے والوں ووٹوں سے کئی گنا بڑھ کر ہونے کا امکان ہے۔ بعض سیاسی تجزیہ کار پیش گوئی کر رہے ہیں کہ اسٹائن کو ملنے والے ووٹوں کی انتہائی کم شرح بھی بعض سوئنگ اسٹیٹس کے نتائج میں بہت فرق ڈال سکتی ہے۔ تفصیل جانیے میکسم ایڈمز کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ
فورم