رسائی کے لنکس

اسلام آباد میں رات بھر مظاہرین اور اہلکاروں کے درمیان جھڑپیں


اسلام آباد میں رات بھر مظاہرین اور اہلکاروں کے درمیان جھڑپیں
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:59 0:00

خیبر پختونخوا سے تحریک انصاف کے حامیوں کا احتجاجی قافلہ وزیراعلی علی امین گنڈا پور کی قیادت میں اسلام آباد کی حدود میں داخل ہو گیا ہے، دارالحکومت اور راولپنڈی کو ملانے والے پوائنٹ چھبیس نمبر چونگی پر مظاہرین اور قانون نافذ کرنے والی فورسز کے درمیان ماحول کشیدہ ہے۔ عاصم علی رانا تفصیلات بتا رہے ہیں

فورم

XS
SM
MD
LG