پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں اضافہ، حکمتِ عملی کی ناکامی؟
پاکستان کے دو صوبوں خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں حالیہ عرصے میں اضافہ ہوا ہے۔ اسلام آباد میں قائم تھنک ٹینک ’پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کونفلیکٹ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز‘ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ حملوں اور جھڑپوں میں 68 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 245 افراد ہلاک ہوئے۔ مزید بتا رہے ہیں خالد حمید۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 14, 2025
لاس اینجلس آگ؛ 'ایسی قدرتی آفت کبھی نہیں دیکھی'
-
جنوری 13, 2025
لاس اینجلس: جنگلات کی آگ بجھانے والوں میں قیدی بھی شامل
فورم