رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
امریکی انتخابات 2024
جنوبی ایشیا
دُنیا
اسرائیل حماس جنگ
یوکرین جنگ
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
کرسمس کی آمد: سانتا کلاز کا مشن شروع
آخری بار اپڈیٹ کیا گیا دسمبر 24, 2019
دنیا بھر میں کرسمس کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ کرسمس مسیحی برادری کا سب سے بڑا اور اہم تہوار ہے جو مذہبی عقائد کی وجہ سے مشہور ہونے کے ساتھ سانتا کلاز کے حوالے سے بھی اپنی منفرد پہچان رکھتا ہے۔
1
سانتا کلاز مسیحی ثقافت کا ایک افسانوی کردار ہے جس کے متعلق مشہور ہے کہ وہ کرسمس کے موقع پر اچھے اور نیک بچوں کے لیے مختلف تحائف لے کر آتا ہے۔ اس روایت کو زندہ رکھنے کے لیے مختلف افراد سانتا کلاز کا روپ اختیار کر کے بچوں میں تحفے اور کھلونے تقسیم کرتے ہیں۔ زیرِ نظر تصویر میں امریکی شہر نیو یارک کے ٹائمز اسکوائر پر سانتا کلاز جمع ہیں۔
2
یہ ہیں برطانوی شہر لندن کے سانتا کلاز، جو وکٹوریہ پارک میں جمع ہیں۔ روایتی طور پر سانتا کلاز کرسمس سے ایک رات قبل بچوں میں چاکلیٹس، ٹافیاں، کھلونے اور دیگر تحفے بانٹتے ہیں۔ مسیحی روایت کے مطابق شریر بچوں کو سزا دینے کے لیے سانتا کلاز کا ایک ساتھی بھی ہے جس کا نام کرمپس ہے۔
3
یہ سانتا کلاز بھی برطانیہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ روایتی طور پر دنیا بھر کے سانتا کلاز سرخ لباس میں ملبوس ہوتے ہیں اور ان کی داڑھی سفید رنگ کی ہوتی ہے۔ سانتا کلاز کے
بارے میں یہ روایت بھی مشہور ہے کہ اس کے پاس بونوں کی ایک فوج موجود ہے جو سال بھر قطب شمالی میں موجود ایک گاؤں میں کھلونے تیار کرتی ہے۔
4
یہ بیلا روس کا سانتا کلاز ہے جو صبح کی دھوپ میں لوگوں کے ساتھ چہل قدمی کرتا نظر آ رہا ہے۔
مزید لوڈ کریں
کرسمس کی آمد: سانتا کلاز کا مشن شروع
یہ بھی پڑھیے
پاکستان میں کرسمس کی خوشیاں
سانتا کلاز کا روپ دھار کر براک اوباما واشنگٹن کے بچوں کے اسپتال پہنچ گئے
دنیا بھر میں کرسمس کا جشن، رنگوں کی بہاریں، خوشیوں کی سوغات
'کرسمس کا اصل مطلب ہے کہ آپ ہر چیز گھر میں بنائیں'
XS
SM
MD
LG