رسائی کے لنکس

استنبول کا نیا میئر مستقبل میں اردوان کیلئے چیلنج بن سکتا ہے؟


please wait

No media source currently available

0:00 0:03:54 0:00

ترکی کی سیاست میں کئی برس بعد ایک ایسا نام سامنے آیا ہے جو مستقبل میں صدر رجب طیب اردوان کیلئے چیلنج بن سکتا ہے۔ استنبول کے نئے میئر اکرام اماموگلو کی جیت سے ظاہر ہوا ہے کہ وہ شہر جہاں اب تک اردوان کے نام کا نعرہ گونجتا تھا، اب ان سے خوش نہیں۔

XS
SM
MD
LG