سندھ کے تاریخی گورنر ہاؤس کو شہریوں کے لیے کھول دیا گیا
کراچی کے شہریوں کو جمعے اور ہفتے کی صبح تاریخ میں پہلی مرتبہ ’گورنر ہاؤس سندھ‘ کی عمارت کو اندر سے دیکھنے کا موقع ملا۔ یہ عمارت پاکستان کے بانی اور پہلے گورنر جنرل محمد علی جناح کا مسکن بھی رہی ہے۔ رہائش کے دوران ان کے زیرِ استعمال رہنے والی بہت سی اشیا آج بھی اسی تاریخی گھر میں موجود ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 25, 2024
بنگلہ دیش: مذہبی جماعتیں سیاست میں سرگرم
-
دسمبر 25, 2024
کرسمس پر گیت گانے والے 85 سالہ پروفیسر عنایت دین