رسائی کے لنکس

افغان مہاجرین کی پاکستان غیر قانونی واپسی؛ 'وہاں گزارہ نہیں ہو رہا تھا'


افغان مہاجرین کی پاکستان غیر قانونی واپسی؛ 'وہاں گزارہ نہیں ہو رہا تھا'
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:33 0:00

حکومتِ پاکستان نے گزشتہ برس غیر قانونی تارکینِ وطن کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کیا تھا جس کے تحت اب تک لاکھوں افغان باشندوں کو افغانستان بھیجا جا چکا ہے۔ اب بعض افغان باشندے غیر قانونی طور پر دوبارہ پاکستان آئے ہیں۔ مزید تفصیل مرتضیٰ زہری کی اس رپورٹ میں۔

فورم

XS
SM
MD
LG