ایبینی بیٹس نے جب کئی برس پہلے واشنگٹن میں اپنی پاکستانی دوست کی نانی سے ملاقات کی، تو یہ نہ جانتی تھیں کہ ان بزرگ خاتون کی محبت انہیں واشنگٹن سے کراچی اور انگریزی زبان سے اردو زبان تک لے جائے گی۔۔۔ ایبینی کی پاکستان سے ’تعارف‘ سے ’محبت‘ کی کہانی دیکھیئے اس رپورٹ میں۔۔۔